Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

لاہور میٹرو ٹرین منصوبہ ترقی کے نئے سفر کا آغاز۔۔۔عابد محمود عزام

لاہور میں ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کی لاگت سے ملک میں پہلا میٹرو ٹرین منصوبہ شروع کرنے کے لیے چین کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف اور چین کے ترقیاتی اصلاحات سے متعلق قومی کمیشن کے چیئرمین نے شنگھائی میں اس معاہدے پر دستخط کیے۔ پاکستانی صدر ممنون حسین اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ بھی دستخطوں کی تقریب میں موجود تھے۔ منصوبے کواورنج لائن میٹرو ٹرین کا نام دیا گیا ہے، جو رواں سال کے آخر میں شروع اور سوا دو سال میںمکمل ہو گا۔ میٹروٹرین کا ٹریک 27.1کلومیٹرطویل ٹھوکر نیاز

...تفصیل

بین الاقوامی سازشیں اوربیچارہ امن ۔۔۔انکل سام

امن کی آشا کے نام پر اسلام دشمنوں اور پاکستان دشمنوں کی زبان بولنے والے انسانوں سے ہر اس محب وطن پاکستانی نے ہمیشہ ایک سوال کیا کہ دکھائیے  عزت غیرت اور خود مختاری کے نام پر امن اہل اسلام کا وتیرہ نہیں رہا کیا؟ ایک طرف تو یہ کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں دخل اندازی بھارتی خفیہ اداروں اور پاکستان میں مقیم ضمیر فروش نام کے بے عمل مسلمان ایجنٹوں کے ذریعے کی جارہی ہے اور دوسری طرف یکطرفہ محبت و امن کے بے سُر واہیاتی  سلسلے خوب بڑھا چڑھا کر چلا ئے جاتے ہیں۔ مانا کہ میڈیا کو استعمال کرکے گوئبلرزم کو

...تفصیل

مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کرکے آپریشن کا فیصلہ تشویش ناک !۔۔۔ریاض احمد چوہدری

  شمالی وزیرستان کے علاقوں میرانشاہ، ماچس کیمپ اور میرعلی بازار میںفورسز نے داخل ہو کر شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں کیں جن میں انہیں لڑاکا طیاروں اور گن شپ ہیلی کاپٹروں کی بھی مدد حاصل تھی۔ ماچس کیمپ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 شدت پسند مارے گئے جب کہ مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔  فورسزکی حالیہ فضائی اور زمینی کارروائیوں میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 80 سے تجاوز کر گئی ہے جن میں 75 سے زائد مشتبہ مقامی و غیر ملکی شدت پسند اور 4 سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ ان کارروائیوں کے

...تفصیل

پاک افواج کیخلاف گھنائونی سازشیں۔۔۔عبدالقادر خان

ایمنسٹی انٹر نیشنل کی بنیاد ایک وکیل پیٹر بینسین نے بظاہر ان مملکتوں کو زجر و توبیح کو نشانہ بنانے کیلئے رکھی جواینی حکومتوں میں مختلف طریقوں سے انسانوں پر ظلم و ستم کرتے ۔ پیٹر بینسین کا جذبہ محرکہ1961 کی پرتگالی حکومت کے ایک آمر انتونیو سالازار بنا،جس نے اپنے ملک میں آزادی رائے پر قدغن لگا رکھی تھی ، واقعہ مشہور ہے کہ لزبن شہر کے ایک ریستوران میں دو طلبہ نے آزادی کا نعرہ لگاتے ہوئے جام چڑھائے تھے ، جس پر حکومت مشتعل ہوئی اور انھیں سات سال کی سزا سنا دی گئی ۔ لندن کے وکیل پیٹر بینسین نے اس

...تفصیل

شنگھائی کانفرنس میں صدر مملکت کے خطاب کی زبردست پذیرائی۔۔۔ضمیر نفیس

صدر مملکت ممنون حسین کا دورہ شنگھائی نہ صرف پاک چین تعلقات کے فروغ بلکہ ایشیائی ملکوں کے ساتھ باہمی تعلقات کے تناظر میں دور رس اثرات کا حامل ہے اگرچہ صدر مملکت کے دورے کا بنیادی مقصد ایشیائی ملکوں کے درمیان باہمی اعتماد سازی اور رابطوں کے فروغ کے موقع پر ہونے والی چوتھی سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا تھا لیکن کانفرنس سے خطاب کے علاوہ عالمی رہنمائوں سے ان کی ملاقاتیں اور اپنے چینی ہم منصب سے ان کے مذاکرات خطے کے مجموعی مفادات کے حوالے سے بے حد اہمیت کے حامل ہیں شنگھائی کانفرنس کی

...تفصیل

امت مسلمہ اور عامی ایجنسیاں۔۔۔میاں انوارالحق رامے

 اہل بصیر ت اس امر سے بخوبی آشنا ہیں کہ پاکستان کے حالات کی ابتری ،بدحالی اور سیاسی عدم استحکام صرف ہمارا داخلی مسئلہ نہیں ہے ۔جنگ عظیم دوئم کے بعد امریکہ اور روس نے خفیہ ایجنسیوں کے ذریعے دوسرے ممالک میں مداخلت کا آغاز کردیا تھا ۔جنگ اب سرحدوں کی بجائے اندرون ملک لڑی جانے لگی ہیں ۔دونوں ممالک اپنے گماشتوں کو مسلط کرنے کیلئے کبھی فوج کو اکساتے اور کبھی حکومت کے خلاف برسرپیکار مسلح گروہوں کی پشت پناہی کرتے دونوں صورتوں میں انسانوں کا قتل عام ہوتا ۔روس کی شکست وریخت کے بعدیہ کام امریکہ اور اُس کے

...تفصیل