Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

مردم شماری کے نتائج پر اعترضات ۔۔۔ظہیر الدین بابر

بلاشبہ یہ تشویشناک ہے کہ حالیہ مردم شماری پر مختلف حلقوں کے سنجیدہ اعتراضات سامنے آرہے ہیں۔ طویل تاخیر کے بعد ہونے والی مردم شماری پر قوم کے ہوشمند طبقات نے اطمینان کا اظہار کیا مگر اب ظاہر کیے گئے اعداد وشمار پر کئی سوالات اٹھائے جارہے ۔آئین کی رو سے ہر دس سال بعد مردم شماری ہونا طے  ہے مگر اہل اقتدار اس بنیادی فریضہ کی ادائیگی میں بھی ناکام رہے بالاآخر  اس ضمن میں سپریم کورٹ کو آگے آنا پڑا۔اب صورت حال یہ ہے کہ سندھ میں شائد ہی کسی جماعت نے  مردم  شماری کے نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

...تفصیل

امریکا:انسانیت کامجرم۔۔۔سمیع اللہ ملک

عراق ایک بارپھرشہ سرخیوں میں ہے۔ مغربی میڈیا میں عراق کی صورت حال کوبھرپورطورپرکورکیاجارہاہے مگرکوئی بھی مغربی میڈیا آئوٹ لیٹ یہ نہیں بتائے گاکہ امریکاعراقی تنازع کے دونوں فریقوں کی بھرپورمددکررہاہے۔ ایک طرف سے واشنگٹن سے عراقی حکومت کومدد مل رہی ہے اور دوسری طرف اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ سیریاآئی ایس آئی ایس کوفنڈنگ بھی کی جارہی ہے اورعسکریت پسندوں کو تربیت بھی دی جارہی ہے۔امریکی حکومت اگرچہ دہشت گردوں کی مدد کررہی ہے مگرمغربی میڈیاآپ کویہی بتائے گا کہ اوباماانتظامیہ کوعراق میں دہشتگردی

...تفصیل

معلومات تک رسائی کا نیا قانون۔۔۔ریاض احمد چوہدری

 وزیر مملکت برائے اطلاعات و،نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے وفاقی حکومت کی جانب سے عام پاکستانی کو معلومات تک رسائی کا حق دینے کے لئے بل 2017ء ایوان بالا میں پیش کیا جسے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے مزید غور کیلئے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا جسے بعد میں متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ بل کا مقصد وفاقی حکومت کی تمام وزارتوں، ڈویژنوں اور خودمختار اداروں کے کام اور کارکردگی کے حوالے سے ہر قسم کی معلومات عام پاکستانیوں کو فراہم کرنا ہے۔ بل کی منظوری کے بعد یہ ایکٹ آف پارلیمنٹ بن جائے گا جس کے

...تفصیل

نظر کعبہ پر ۔۔۔پروفیسر محمد عبدللہ بھٹی

 سعودی ائیر لائن کا دیو ہیکل بو ئنگ طیا رہ جدہ کی فضائوں میں داخل ہو چکا تھا 'ائر ہوسٹس کی سریلی آواز کا نوں میں رس گھو ل رہی تھی کہ ہم جدہ پہنچ گئے ہیں 'میں نیم خوا بیدگی سے ہو ش کی وادی میں آگیا اور متجسس بچے کی طرح جہاز کی کھڑکی کی طرف سرک گیا اورنیچے جدہ شہر روشنیوں میں ڈوبا نظر آیا 'کرو ڑوں برقی قمقموں کی وجہ سے نیچے رنگ و نور کا سیلا ب آیا ہوا تھا 'جیسے جیسے جہاز مین کے قریب آرہا تھا روشنیوں کی لو تیز ہو تی جا رہی تھی رنگ و نور سے بھرا آسمان زمین پر اُتر آیا 'جیسے دھاتی پرندہ پروں کو کھو

...تفصیل

مستقبل کا فیصلہ۔۔۔عابد محمود عزام

 ہر سال لاکھوں طلبا و طالبات اپنی تعلیم مکمل کر کے مختلف شعبہ جات میں عملی میدان میں اترتے ہیں، لیکن ان لاکھوں میں سے چند فیصد ہی ایسے ہوتے ہیں، جن کا انتخاب کردہ شعبہ واقعی ان کا پسندیدہ شعبہ بھی ہوتا ہے۔ نتیجتا وہ اس شعبے میں اس بہترین کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرپاتے۔ یہ طلبا و طالبات والدین کی مرضی یا کسی اور مجبوری کی وجہ سے اپنے مستقبل کے حوالے سے غلط شعبے کا انتخاب کرلیتے ہیں، جس کے نتائج انہیں ساری زندگی بھگتنا پڑتے ہیں۔ طالب علموں اور خاص کر والدین کو چاہیے کہ وہ کیریئر پلاننگ پر قدرے

...تفصیل

سابق ہائی کمشنر کا غم و غصہ اور احتجاج۔۔۔ضمیر نفیس

قومی حلقوں میں ان دنوں نئی دہلی میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر عبدالباسط کے اس الوداعی خط کا زور شور سے تذکرہ ہے جو امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کے نام لکھا گیا ہے اس خط میں اعزاز چوہدری کو پاکستان کا بدترین خارجہ سیکرٹری اور امریکہ میں ملک کا ممکنہ ناکام ترین سفیر قرار دیا گیا ہے دفتر خارجہ نے اس تنازعہ کے حوالے سے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے اعزاز چوہدری نے امریکہ میں پاکستان کے سفیر کا منصب سنبھالنے کے لئے خارجہ سیکرٹری کے عہدے سے سبکدوشی سے قبل اپنے تمام رفقائے کار کو الوداعی

...تفصیل