Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

بارشوںکے دوران کپاس کی دیکھ بھال۔۔۔نوید عصمت کاہلوں

پاکستان دنیا میں کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے اور ملکی مجموعی پیداوار کا تقریباً 75فیصد حصہ پنجاب میں پیدا ہوتا ہے۔ کپاس اور اس کی مصنوعات کے ذریعہ ملک کو کثیر زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے۔ کپاس حساس فصل ہونے کی وجہ سے بارشوں اور ہوا میں موجود نمی سے زیادہ متاثر ہوتی ہے۔ کپاس کی فصل کیلئے زیادہ بارشیں پیداوار پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں۔ کپاس کی 90 فیصد سے زائد کاشت خطہ جنوبی پنجاب میں ہے۔ کپاس حساس فصل ہونے کی وجہ سے بارشوں اور ہوا میں موجود نمی سے متاثر ہوتی ہے۔ کپاس کی فصل کیلئے

...تفصیل

افغانستان کے منہ میں بھارتی زبان۔۔۔راجہ طاہر محمود

پاکستان ،بھارت اور افغانستان ایسے ہمسایہ ممالک ہیں جن کی طویل ترین سرحدیں ایک دوسرے سے ملتی ہیں افغانستان چونکہ خشک ممالک میں شامل ہیں ایسے ممالک جن میں سمندر نہیں لگتا اور ان کی تمام درآمدات اور برآمدات کا انحصار دوسرے ممالک پر ہوتاہے اور پاکستان اور بھارت اپنی، اپنی آبی سرحدوں کی وجہ سے اس کے لئے اہم ہیں ایسے میں پاکستان کا روٹ انتہائی مختصر ترین ہے جہاں سے اشیاء ایک سے دو دن میں افغانستان تک پہنچ سکتی ہیں اور بھارتی روٹ کافی لمبا بھی ہے اور ا سکی ڈائریکٹ رسائی وہاں پر نہیں ہوتی ایسے میں

...تفصیل

طاقتوراتحادی مثلث۔۔۔سمیع اللہ ملک

پاکستان، روس اور چین کے د رمیان طاقتور اتحادی بننے کاسفر تیزی سے جاری ہے اور تینوں ممالک کے ہرسطح پررابطے مستحکم ہو رہے ہیں۔پاکستان اور روس کے درمیان سردجنگ کا طویل اور تلخ دورانیہ سالوں پر محیط ہے لیکن اب جہاں چین کے ساتھ مل کرطاقتور اتحادی مثلث بننے جارہے ہیں وہاں خوشگوار باہمی تعلقات کے ذریعے خطے میں امن وامان لانے کیلئے سر جوڑکربیٹھے ہیں۔ بہرحال اب یہ طے ہوگیاہے کہ ماسکو اوراسلام آبادکے تعلقات اب مخالف سمت میں سفر نہیں کرسکتے اوریہ بھی واضح ہوگیاہے کہ امریکاکواب افغانستان یااس خطے میں امن

...تفصیل

مردم شماری پہ اٹھتے اعتراضات۔۔۔شہزاد حسین بھٹی

کوئی بھی ملک اُ سوقت تک ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا جب تک اس ملک کی آبادی کے درست اعداد و شمار معلوم نہ ہوں۔ ملک کی آبادی کا تعین مردم شماری کے عمل سے ہی ہو سکتا ہے۔ مردم شماری کے تحت حاصل ہونے والے مواد  اور اعدادوشمار کے ذریعے محققین اور تجزیہ کار معاشرے کے مختلف امور پر معاشی اور معاشرتی عوامل کے وقوع پذیر ہونے یا ختم ہونے سے پیدا ہونے والے رجحان کی نشاندہی اور مسائل کا حل پیش کرتے ہیں۔آئین پاکستان کے تحت ملک میں ہر دس سال کے بعد مردم شماری و خانہ شماری لازم ہے لیکن انتہائی افسوس اور

...تفصیل

قائد اعظم اور دو قومی نظریہ کے سچے جانشین۔۔۔میر افسر امان

اگر پاکستان کے سیاسی حالات پرذراگہری نذرسے دیکھا جائے تو قائد اعظم  اور دوقومی نظریہ کے سب سے پہلے اور سچے جانشین ہندوستان سے ہجرت کر کے آنے والے مسلمان اور اس کے بعد ان کو خوش آمدید کہنے والے پاکستان کی خاموش اکثریت والے عام مسلمان عوام ہیںجو اللہ اوررسولۖ اللہ کے بتائے ہوئے اسلامی نظام ، حکومت الہیہ، نظام ِمصطفےٰ کے نام پر مر مٹنے کے لیے ہر قوت تیار رہتے ہیں۔ جن کو قائد اعظم  نے تحریک پاکستان کے دوران اس بات کی نوید سنائی تھی کہ دو قومی نظریہ کے تحت پاکستان حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں مثل

...تفصیل

کچھ تذکرہ ضیاء آمریت کا۔۔۔ضمیر نفیس

شاعر نے یاد ماضی کو عذاب قرار دیا ہے مگر میں ان خوش قسمت افراد میں سے ہوں جن کا ماضی شاندار اور قابل فخر رہا ہے دولت سے حال اور ماضی شاندار ہوتا ہے نہ قابل فخر البتہ یہ اعلیٰ مقاصد اور اس کے حصول کی جدوجہد سے ہوتا ہے جس ترقی پسندی کے ساتھ شاعری اور صحافت کے میدان میں قدم رکھا تھا اس پر قائم رہنے اور اس کاذ کے لئے جدوجہد پر اطمینان معمولی کامیابی نہیں میری یہ بھی خوش قسمتی رہی کہ اس سفر کے دوران ایسے شریک سفر ملے جن سے نظریاتی ہم آہنگی تھی  صحافت کے سفر میں ضیاء الحق کا دور کٹھن تھا اپوزیشن کے

...تفصیل