Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

ٹریلین ڈالر کے مقروض کی گیدڑ بھبھکیاں۔۔۔سردار اصغر علی عباسی

امریکہ نے9/11کے بعد افغانستان پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ جو چڑھائی کی وہ چڑھائی آج امریکہ کو اتنی ہی مہنگی پڑ  گئی ۔امریکہ نے جب افغانستان پر حملہ کیا تو اسکے ذہن میں اسے فتح کرنے کے خوبصورت خواب معصوم افغانیوں کے خون سے ہولی کھیلنے کے راستے میںمجبور کر رہے تھے ۔امریکہ کو اس وقت افغانستان میں کثیر تعداد میں رہنے والے معصوم اور بے گناہ افغانی نظر نہیں آرہے تھے اسے صرف اور صرف اپنے مقصد کا حصول نظر آرہا تھا امریکہ کو ایک جانب گریٹر امریکہ تو دوسری جانب پس پشت گریٹر اسرائیل کاگھنائونامنصوبہ

...تفصیل

رانگ نمبربھارتی با با:اب جیل میں۔۔۔عبدالجبار خان

گرمیت سنگھ عرف با با رام رحیم کو بھارتی عدالت نے طویل ٹرائل کے بعد آخر کارسز ا سنا ہی دی گرمیت سنگھ نے 23ستمبر 1990 کو ڈیرہ سچا سودا کے نا م سے ایک نئے فرقے کا اعلا ن کیا اس نے ہریانہ کے ہسیار میں ایک بہت بڑا آشرم کھو لا جس میں خاص کر ہند و کم ذات والے سکھ اور دیگر مذاہب کے ماننے والے لوگ آتے تھے جو غربت اور جہالت کے پیش نظر اس کے عقیدت مندوں میں شامل ہو تے رہے جب دن بدن اس ڈھونگی بابا کی شہر ت میں اضافہ ہو نے لگا اور اس کے چا ہنے والے یعنی اس کے مریدوں کی تعداد میں اضا فہ ہو نے لگا تو اس ڈھو

...تفصیل

شجاعت کی نئی تاریخ ۔۔۔ریاض احمد چوہدری

 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں جہاں پاکستان کی بری اور بحری افواج نے ناقابل فراموش کردار ادا کیا۔ وہیں پاک فضائیہ کا کردار بھی سنہرے حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے۔6 ستمبر 1965ء کو جنگ کے پہلے ہی دن' پاک فضائیہ نے بری فوج کے دوش بدوش بڑا اہم کردار ادا کیا اور پٹھان کوٹ' آدم پور اور ہلواڑہ کے ہوائی اڈوں پر حملہ کرکے' دشمن کے 22 طیارے اور متعدد ٹینک' بھاری توپیں اور دوسرا اسلحہ تباہ کیا۔ لیکن جنگ کا اگلا دن' یعنی 7 ستمبر 1965ء  کا دن تو پاک فضائیہ ہی کا دن تھا۔7 ستمبر 1965، پاکستان میں یہ دن یوم

...تفصیل

گرومیت سنگھ:باباسے قیدی نمبر1997۔۔۔ سید منصور آغا

کل تک جس کے اشارے پرسرکارناچتی تھی، ہزاروں لاکھوں افراد جس کے لئے جان دینے کو تیار تھے، جس کی دسترس میں وسائل دنیا کی کوئی کمی نہ تھی ، جو کاروں کے لمبے قافلہ میں چلتا تھا ، جس کے ست سنگ میں ہزاروں کی بھیڑ ہوتی تھی،جو لاکھوں کے لئے عقیدت اوراحترام کا مرکز تھا، جو ایک بڑے سکھ پنتھ ڈیرہ سچا سودا  کا بے تاج بادشاہ تھا، وہ جب احتساب کی کسوٹی پر کسا گیا تو گناہ گار نکلا۔سزاکا مستحق قرارپایااورجب عدالت میں سزا سنائی گئی تو وہ گڑگڑارہاتھا، رحم کی بھیک مانگ رہاتھا، دھاڑیں مارمار کر رورہاتھا، یہاں تک اس

...تفصیل

متحدہ ریاست ہائے امریکہ ۔۔۔اطہر مسعود وانی

دنیا کی ناقابل چیلنج سپر پاورامریکہ اور پاکستان کے ساتھ تعلقات کی 70سالہ تاریخ کے تناظر میں ہر پاکستانی امریکہ میں مختلف حوالوں سے دلچسپی رکھتا ہے لیکن پاکستان میں امریکہ کے بارے میں معلومات نامکمل اور محدود ہیں۔امریکہ کو سمجھنے کیلئے اس کی تاریخ کے مختلف ادوار کو دیکھنا پڑتا ہے۔پہلا دور امریکہ کی دریافت کے بعد یورپی آباد کاروں کی آمد کا دور ہے،اس کے بعد کالونیوںکی تشکیل،مقامی حکومتوں کا قیام،برٹش راج سے آزادی کا اعلان اور برٹش فوج سے 18سال کی جنگ کے بعد امن کا معاہدہ اور آزادی،اس کے تقریبا چھ

...تفصیل

نیکٹا رپورٹ' دہشت گردی کے خلاف قربانیاں اور کامیابیاں۔۔۔ضمیر نفیس

نیکٹا نے دہشت گردی کے خاتمہ کے حوالے سے اپنی پہلی رپورٹ مرتب کی ہے جو پاکستان کی کامیابیوں کا حقیقی گوشوارہ ہے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا یہ موقف بے حد اہمیت کا حامل ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں جو قربانیاں دیں اور جو کامیابیاں حاصل کیں اس حوالے سے دنیا کا کوئی ملک ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ نیکٹا نے 2016ء واقعات میں 804افراد شہید اور 1914 زخمی ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ دو برسوں میں اگرچہ دہشت گردی کی لہر میں ماضی کی نسبت کمی آئی ہے لیکن سب سے زیادہ واقعات بلوچستان

...تفصیل