Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

متحدہ ریاست ہائے امریکہ ۔۔۔اطہر مسعود وانی

گزشتہ سے پیوستہ
امریکہ کے دو بر اعظموں کی دریافت:اسی صورتحال کے تناظر میں یورپ کے بادشاہ اور ملکہ اپنی طاقت میں اضافے کے لئے نئے علاقے دریافت کرنا چاہتے تھے۔کچھ افریقہ کی طرف گئے تا کہ وہاں سے انڈیا کا راستہ تلاش کیا جاسکے،جبکہ سپین میں رہنے والا کرسٹوفر کولمبس ایشیاء کے ساتھ تجارت کا نیا راستہ ڈھونڈنا چاہتا تھا۔ کولمبس مغرب کی طرف سے مشرق کا راستہ تلاش کرنے کی کوشش میں تھا۔سمندری سفر کے ماہرکولمبس کا تعلق اٹلی سے تھا ۔اس تلاش مہم کے اخراجات شاہی طور پر اٹھائے جانے کی پانچ سال کی کوشش کے بعدسپین

...تفصیل

برمامیں 31ارب ڈالرز ۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

برما میں جہاں مسلمانوں کی چند آبادیاں ہیںیہ علاقہ بنگلہ دیش سے ملتا ہے ۔برما کے ساتھ بنگلہ دیش اور بھارت کا بارڈر باالترتیب 271اور1643 کلومیٹر ہے ۔ اس قدر وسیع بارڈر کے ہوتے ہوئے برما کے مظلوم روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام 24کروڑ بھارتیوں اور 16کروڑ بنگالیوں کو ڈرپوک اور بے ضمیر کہنے کے لیے کافی ہے۔ برمی مسلمان اقلیت میں ہونے کی وجہ سے ظلم و استبداد کا شکار ہیں۔ 60کی دہائی میں برمی حکومت نے برمی مسلمانوں کو بنگالی سمجھ کر نکالا اور اس وقت کے پاکستانی صدر ایوب خان نے روہنگیا مسلمانوں کو مشرقی

...تفصیل

عقیدت کامقام۔۔۔پروفیسر محمد عبدللہ بھٹی

 روزِ اول سے آج تک کروڑوں انسان اِس جہان ِ فانی میں آئے کھایا پیا افزائشِ نسل کا حصہ بنے اور پیوندِ خاک ہو گئے ۔اِن کروڑوں انسانوں میں زیادہ تر تو گمنامی کی زندگی گزار کر گئے جبکہ کچھ اور چند ایسے انسان بھی تھے کہ خالقِ ارض و سما نے ان کو بادشاہت کا اختیار بھی دیا یہ وہ لوگ تھے کہ لاکھوں انسانوں کی زندگی موت کا فیصلہ اِن کے ہاتھ میں تھا جب یہ حرکت کرتے تو لاکھوں لوگ اِن کے ساتھ حرکت کرتے جب یہ ساکن ہو تے تو دنیا ساکن ہو جاتی ۔شب و روز گزرتے چلے گئے اور یہ بڑے لوگ بھی ماضی کا حصہ بنتے چلے گئے یہ

...تفصیل

میانمار میں مسلم کشی، او آئی سی کہاں ہے؟۔۔۔ریاض احمد چوہدری

 میانمر میں صدیوں سے آباد روہنگیا مسلمانوں پر اپنے ہی ملک کی سرزمین تنگ ہو گئی۔ ریاست ر اکھائن میں مسلمانوں کے اکثریتی علاقے میں دو ہزار چھ سو گھروں کو جلا دیا ہے۔یہ کارروائی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف کیے جانے والے پرتشدد واقعات کے چند بڑے واقعات میں سے ایک ہے۔ میانمار کے حکام کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو لاؤڈ سپیکروں کے ذریعے متنبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ سکیورٹی فورسز کو ان کے علاقوں میں داخل ہونے پر چیلنج نہ کریں۔ میانمار کے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میں ایک بار پھر شدت آچکی ہے۔ بچوں اور خواتین

...تفصیل

تحقیقی جرائد اور علم کا دیوالیہ۔۔۔ڈاکٹرمحبوب حسین

پاکستان میں پالیسیوں کی تشکیل اور ترجیحات میں اجتماعی مفادات کی جگہ انفرادی مفاد کو اہمیت حاصل ہوتی ہے فیصلہ سازی میں بسا اوقات زمینی حقائق کو بھی مد نظر نہیں رکھا جاتا۔یہی وجہ ہے کہ ملک کی 70 سالہ تاریخ میں سات قومی تعلیمی پالیسیاں، 8 پانچ سالہ منصوبے، درجنوں مختلف تعلیمی منصوبہ جات بنے اور ان پر عمل درامد کے لیے کئی کمیشن بنائے گئے مگر مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کیے جاسکے۔پاکستان میں 2002 میں ہائر ایجوکیشن کمیشن بنایا گیا آج پندرہ سال بعد اس ادارے نے اعلی تعلیم کے فروغ میں کیا کردار نبھایا، اہداف

...تفصیل

''احتساب عدالتوں کے فیصلے اس کے بعد اپیلیں''۔۔۔ضمیر نفیس

سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نیب کو حکم دیا تھا کہ وہ شریف فیملی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف چھ ہفتوں کے اندر ریفرنس دائر کرے اور احتساب عدالتیں چھ ماہ کے اندر ان ریفرنسز پر فیصلے دیں سپریم کورٹ کی طرف سے ایک جج بھی مقرر کئے گئے جو اس سارے عمل کی نگرانی کریں گے مقصد یہ تھا کہ کسی سطح پر نیب جان بوجھ کر کوئی کمزور ریفرنس نہ بنائے جو مدعاعلیہ کو فائدہ دے سکے اسی طرح احتساب عدالت کی مانیٹرنگ بھی کی جائے گی تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں اور عدالت کسی مرحلے پر بھی غلط طور پر کسی

...تفصیل