Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

اداریہ

''امریکی رویے دہشتگردی کیخلاف کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں''
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رائٹرز سے انٹرویو کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے حقیقت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر پابندیاں لگانے اور پاکستان کی فوجی امداد مزید کم کرنے سے امریکہ کا نقصان ہوگا اس سے دونوں ممالک کی عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچے گا  پاکستان کو چین اور روس سے مجبوراً ہتھیار خریدنے پڑیں گے وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس عہدیداروں پر پابندیاں انسداد دہشت... تفصیل

منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ کے قائد کی گرفتاری

متحدہ کے قائد الطاف حسین کو لندن کی میٹرو پولٹین پولیس نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کر لیاہے گرفتاری کے بعد ان کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیالندن پولیس ڈیڑھ برس سے ان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کر رہی تھی ان کی گرفتاری نارتھ ویسٹ لندن کے علاقے میں ان کی رہائش گاہ سے عمل میں آئی برطانوی میڈیا کے مطابق ان کے لندن چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے پولیس نے ان کا برطانوی پاسپورٹ اور دیگر کاغذات قبضے میں لے لئے ہیں بعض اطلاعات کے مطابق گرفتاری کے فوراً بعد ان کی

...تفصیل

معاشی مشکلات کے باوجود ایک متوازن بجٹ

 وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے ایوان میں2014-15کا وفاقی بجٹ پیش کر دیاہے اس بجٹ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایاگیا وفاقی ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنروں کی پنشن میں دس فیصد اضافہ کیاگیاہے ترقیاتی بجٹ میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں24 فیصد اضافہ کیاگیاہے گزشتہ سال یہ بجٹ425ارب روپے تھا جبکہ2014-15کے لئے اس میں اضافہ کر کے اسے525 ارب روپے مختص کیاگیاہے اگرچہ محصولات کے اہداف میں اضافہ کیاگیاہے تاہم ان

...تفصیل

فیصلوں اور اقدامات میں آئین وقانون کی بالادستی ناگزیر

صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران جہاں تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری اور احترام کی بنیاد پر تعلقات کے حوالے سے حکومت کی خارجہ پالیسی کا اعادہ کیاہے وہاں اس امر پر بھی زور دیا ہے کہ ریاستی ادارے ملکی قوانین کے تحت اپنے فرائض ادا کریں اور سیاسی پسند وناپسند کو اپنے فیصلوں اور اقدامات کی کسوٹی نہ بنائیں انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ جمہوریت کشیدگی اور محاذ آرائی کا نام نہیں شخصیات پر قومی اداروں کو فوقیت دی جائے میڈیا کے حوالے سے ان کا کہناتھا کہ اگرچہ حکومت میڈیا پر

...تفصیل

زرعی شعبہ کی مایوس کن کارکردگی حکومتی غفلت کا نتیجہ

 وفاقی حکومت کے اقتصادی سروے کے ذریعے قومی معیشت کی جو صورتحال سامنے آئی ہے اگرچہ اس میں شرح نموسمیت بعض اہداف حاصل نہیں کئے جاسکے تاہم گزشتہ برسوں کے معاشی تقابل کی روشنی میں دیکھاجائے تو معیشت نے بہتری کے عمل کا آغاز کیاہے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق گزشتہ چھ برسوں کے دوران پہلی بار شرح نمو چار فیصد سے زائد رہی بعض نامساعد حالات کی وجہ سے زرعی شعبہ میں بھی اہداف حاصل نہیں ہوسکے اقتصادی سروے کے مطابق افراط زر8.1 فیصد رہا برآمدات21ارب ڈالر اور درآمدات37.1 ارب ڈالر تھیں تجارتی خسارہ16ارب ڈالر

...تفصیل

پیپلز پارٹی کے لیڈر عدالتوں میں اپنی بیگناہی ثابت کریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا یہ الزام حقائق سے سراسر منافی ہے کہ موجودہ حکومت کی طرف سے پیپلز پارٹی کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہاہے ان کا کہنا تھا کہ امین فہیم راجہ پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کو حکومت کی طرف سے انتقامی کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے جس سے یوں محسوس ہوتاہے کہ موجودہ حکومت نے بی بی شہید کی مفاہمت والی پالیسی ترک کر دی ہے حالات و واقعات کی معمولی سی بھی شدبد رکھنے والا شخص پیپلزپارٹی کے چیئرمین کے مذکورہ موقف سے اتفاق نہیں کرسکتا یہ ریکارڈ کی

...تفصیل

قومی صورتحال پر وزیر اطلاعات کا حقیقت پسندانہ موقف

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے ایک نجی ٹی وی چینل سے انٹرویو میںحکومت اور پاک فوج کے درمیان اختلافات کی اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے دوٹوک انداز میں کہاہے کہ حکومت اور پاک فوج کے درمیان کسی قسم کا تنائو نہیں ہے البتہ کچھ قوتیں حکومت اور فوج کے درمیان افواہیں پھیلا رہی ہیں حکومت اپنے ایجنڈے کے مطابق اپنے کاموں میں مصروف ہے وزیراطلاعات نے واضح کیا کہ فوج کے ساتھ حکومت کا کوئی مسئلہ نہیں ہے حکومت نے ماضی کی غلط پالیسیوں سے سبق سیکھاہے وہ ماضی کی تاریخ کو نہیں دوہرائے گی ہم مستقبل کے

...تفصیل