Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

اداریہ

''امریکی رویے دہشتگردی کیخلاف کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں''
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رائٹرز سے انٹرویو کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے حقیقت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر پابندیاں لگانے اور پاکستان کی فوجی امداد مزید کم کرنے سے امریکہ کا نقصان ہوگا اس سے دونوں ممالک کی عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچے گا  پاکستان کو چین اور روس سے مجبوراً ہتھیار خریدنے پڑیں گے وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس عہدیداروں پر پابندیاں انسداد دہشت... تفصیل

ایٹمی دھماکے ماحولیات اور عالمی استحکام کیلئے خطرہ

ایٹمی دھماکوں کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل انتونیو گوترس کی طرف سے  جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں گزشتہ سات دہائیوں میں دو ہزار ایٹمی تجربات کئے گئے یہ تجربات جنوبی بحرالکاہل ، شمالی امریکہ اور وسطی ایشیاء سے لے کر شمالی افریقہ تک کئے گئے یہ دھماکے ماحولیات اور عالمی استحکام کیلئے مسلسل خطرہ ہیں بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ دن ماضی میں جوہری دھماکوں سے متاثرین سے احترام کے ساتھ ساتھ اس لئے منایا جاتا ہے تاکہ دنیا کو یہ یاد دہانی کرائی جائے کہ کوئی ملک مزید ایٹمی

...تفصیل

حج و قربانی کا فلسفہ اور خطبہ حج

وطن عزیز کے مسلمان آج عید الاضحیٰ منا رہے ہیں خوش قسمت ہیں وہ مسلمان جنہیں اس بار حج کی سعادت حاصل کرنے کا موقع ملا ہے عید الاضحیٰ کی نماز کے بعد قربانی سنت ابراہمی ہے حج اور قربانی کے فلسفے پر غ ور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے یہ سب کچھ اطاعت الٰہی اور حضرت ابراہیم کے خاندان کی کہانی ہے حضرت ابراہیم علیہ اسلام نے خواب میں دیکھا کہ وہ اللہ کی راہ میں اپنی سب سے عزیز شے قربان کررہے ہیں انہوں نے سوچا کہ ان کے پیارے لخت جگر حضرت اسماعیل علیہ اسلام ہی ان کی سب سے عزیز ہیں چنانچہ انہوں نے اپنی اہلیہ بی

...تفصیل

نیب کی قابل تحسین کارکردگی' ادارے کو مزید طاقتور بنایا جائے

قومی احتساب بیورو کے ڈپٹی چیئرمین امتیاز تاجور نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب ایک قومی ادارہ ہے لیکن عجیب بات ہے کہ ایک سانس میں اس کی تعریف اور دوسری میں اس کے خلاف باتیں کی جاتی ہیں ایک سیاستدان کے خلاف کام کرتے ہیں تو دوسرا خوش ہوتا ہے جب خوش ہونے والا خود نیب کے شکنجے میں آتا ہے تو وہ بھی ہمارے خلاف ہو جاتا ہے ڈائریکٹر جنرل آپریشنز ظاہر شاہ کا کہنا تھا کہ ہم تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں ہمارے لئے تمام سیاسی جماعتیں ایک جیسی ہیں جب بعض ادارے نیب کو کیسوں میں ملزمان کو

...تفصیل

پارلیمنٹ کی سفارشات کو پالیسی کا حصہ بنایا جائے

صدر امریکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان پالیسی کے اعلان کے موقع پر جس قسم کا لب و لہجہ اختیار کیا اس کے ردعمل میں ایوان بالا نے پاک امریکہ تعلقات کے تناظر میں سفارشات منظور کی ہیں سینٹ نے کہا ہے کہ افغانستان میں اضافی عسکری تنائو سے متعلق کردار نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کو غیر مستحکم کرے گا جس کے منفی اثرات یورپ پر بھی مرتب ہوں گے سینٹ نے افغانستان اور امریکہ کی طرف سے الزامات کے کھیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے دہشت گردی کے خاتمے اور خطے میں امن کے لئے پاکستان کی کوششوں کی نفی کی ہے کسی امریکی

...تفصیل

مردم شماری پر سندھ حکومت کے بے بنیاد الزامات

مردم  شماری کے اعدادوشمار منظر عام پر آنے کے بعد اگرچہ بعض سیاسی حلقوں کی طرف سے اعتراضات سامنے آئے ہیں تاہم سندھ حکومت کا ردعمل سب سے زیادہ شدید ہے سندھ حکومت کا موقف ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ کی آبادی کو کم ظاہر کرکے اس کے خلاف سازش کی ہے چنانچہ وہ ان اعدادوشمار کو تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں اس کا موقف ہے کہ مردم شماری کے معاملے پر وہ کل جماعتی کانفرنس طلب کرے گی' پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے اپنے پالیسی بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت نے ایک منصوبہ بندی کے تحت سندھ کی آبادی کو کم ظاہر

...تفصیل

ایٹمی پھیلائو کی کہانی' اس بحث کو ہمیشہ کیلئے ختم ہونا چاہیے

سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے ایک انٹرویو میں ایٹمی پھیلائو کے حوالے سے ایک بار پھر ڈاکٹر عبدالقدیر خان پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں اور کہا ہے کہ انہیں جب سی آئی اے کے سربراہ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جوہری پھیلائو کے دستاویزی ثبوت دکھائے تو انہیں شدید جھٹکا لگا اس کے بعد جب انہوں نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اپنے دفتر بلایا اور ساری باتیں بتائیں تو وہ آنسوئوں سے رونا شروع ہوگئے انہوں نے میرے گھٹنوں کو پکڑ لیا اور معافی مانگی سابق صدر کے مطابق ڈاکٹر قدیر کا سری لنکن فرنٹ مین  ڈبل ایجنٹ بنا ہوا تھا

...تفصیل