Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کیپیٹل

IMAGE این اے 108،عابد شیرعلی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائردرخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائرکی گئی درخواست  پر تحریری فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے عابد شیر علی کی درخواست پر حکم جاری کرتے ہوئے کہا درخواست گزار... تفصیل

اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازم نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

تھانہ آئی نائن کے علاقہ میں اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازم نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی،تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازم نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی واقع تھانہ آئی نائن کی حدود میں پیش آیا، پولیس کے مطابق خود کشی کرنے والے ملازم کا نام ارشد چوہدری بتایا جاتا ہے جو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بطور اسسٹنٹ کام کررہاتھا، ارشد چوہدری گزشتہ پندرہ سولہ سال سے ایک ہی گریڈ میں کام کررہاتھا جس کی ترقی نہیں کی جارہی تھی جس کی وجہ سے ارشد چوہدری نے دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کرلی ، خود

...تفصیل

اسلام آبادپولیس شہداء کے حاندانوں کو کبھی نہیں بھولے گی،وجاہت لطیف

گزشتہ روزقومی سطح پر پولیس شہداء کا دن منایا گیا اس سلسلہ میں پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں یادگار شہدائ پر دعائیہ تقریب کا اہتما م کیا گیا  تقریب کے مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ریٹائرڈ)وجاہت لطیف تھے جبکہ اس موقع پر انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد خالد خٹک ،ڈی آئی جی سکیورٹی اسلام آباد وقار احمد چوہان،ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی،ایس ایس پی ٹریفک ملک مطلوب احمد، ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز محمد بن اشرف،ایس ایس پی سکیورٹی جمیل احمد ہاشمی کے علاوہ سینئر پولیس افسران، شہداء کی

...تفصیل

زندگی میں ایسا وقت نہیں دیکھا کہ لوگ پاسز کے بغیر ایوان میں آئے،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ مجھ پر حملہ کرنے والوں سے متعلق تحقیقات ہونی چاہئیں،زندگی میں ایسا وقت نہیں دیکھا کہ لوگ پاسز کے بغیر ایوان میں آئے۔ ہم اپوزیشن کا حصہ ہیں برداشت کرنا پڑے گا ۔ شیخ رشید نے کہا کہ میری تقریر نہ دکھانا ایک غیر آئینی اقدام ہے ۔ انہوں نے کابینہ کو جمعہ بازار قرار دے دیا اور کہا کہ ن لیگ والے اپنی سیاسی موت کو دعوت دے رہے ہیں،خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنانا پاک فوج اور چوہدری نثار علی خان کو پیغام دیا گیا ہے ۔ نئی وفاقی کابینہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ

...تفصیل

45رکنی کابینہ بنائی گئی ہے،اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے، شاہ محمود

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 45دن کیلئے47رکنی کابینہ بنائی گئی ہے،اب دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے، ڈالر کی قیمت روزبروز بڑھ رہی ہے، سرمایہ کاری نہیں ہو رہی،عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہونے کے باوجودملک میں قیمتیں برقرار ہیں، عائشہ گلالئی سے متعلق سوال کے جواب میں ''سوری''کہہ دیا۔ وہ جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہونے کے باوجودملک میں قیمتیں برقرار ہیں، ڈالر کی قیمت روزبروز بڑھ رہی ہے،

...تفصیل

عمران خان نے پی ٹی آئی میں دوبارہ شمولیت کی دعوت دی، ناز بلوچ

تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کرنے والی رہنماء ناز بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان نے پی ٹی آئی میں دوبارہ شمولیت کی دعوت دی اور اچھے الفاظ میں تذکرہ کیا جس پر میں اْن کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے سابق خاتون رہنماء کو پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد بھی ناز بلوچ نے جھوٹ نہیں بولا۔عمران خان نے کہا کہ مجھے ناز بلوچ کا انداز بہت پسند آیا کہ انہوں نے پارٹی چھوڑنے کے بعد کسی پر

...تفصیل

نوازشریف کی لاہور آمد کے موقع پر استقبال کی تیاریاں شروع

مسلم لیگ (ن) نے حلقہ این اے 120میں انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ، اس حوالے سے سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر زمر دیاسمین رانا اور دیگر خواتین نے گزشتہ روز انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے امیدوار کو کامیاب کرانے کے لئے گھر گھر جائیں گے، اس حلقہ سے مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی اور شیر کی دیہاڑ بنی گالہ بھی سنی جائے گی ، اس حلقہ میں بلا کے ٹکڑے ہوجائیں گے ، بلا اور تیرسائیکل پر سوار ہوکر شیر کے مقابلہ پر آئے ہیں ، شیر کی گرج سن کر گیڈر بھاگ جائیںگے، انہوں نے کہاکہ

...تفصیل