Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کیپیٹل

IMAGE راولپنڈی میں شوہرکے ہاتھوں ناراض بیوی اورسسر قتل
ڈھوک چراغ دین میں شوہر نے ناراض بیوی اور سسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں شوہراپنے بھائیوں کے ہمراہ گھرمیں داخل ہوا اوراندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 28 سالہ اہلیہ رباب اورسسراسلم جاں بحق ہوئے۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے داماد اوراس کے بھائیوں نے کی جوموقع سے فرارہوگئے، قتل کی واردات ناراض بیوی کومنانے میں ناکامی پر پیش آئی جب کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد لاشیں پوسٹ مارٹم کے... تفصیل

صبا قمر کے بعد نور نے بھی اثاثے ضبط ہونے کی تردید کردی

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے بعد اداکارہ نور بخاری نے بھی ایف بی آر کی جانب سے اپنے اثاثے ضبط کیے جانیکی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک ذمہ داری شہری ہیں ان کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانی بند کی جائیں۔کچھ روز قبل ایف بی آر کی جانب سے اداکارہ صبا قمر اور نور بخاری کے بارے میں وائرل ہونے والی خبر کہ دونوں اداکاراں نے 2015 سے ٹیکس ادا نہیں کیا جس کی وجہ سے دونوں کا گھر ضبط ہونے اور بینک اکانٹ بند ہونے کی خبر نے میڈیا میں ہلچل مچادی تھی ، ابتدا میں تو دونوں اداکاراں کی جانب سے کوئی موقف سامنے

...تفصیل

شائقین نے ہمیشہ میری پرفارمنس کو پسند کیا، عروہ حسین

اداکارہ عروہ حسین کا کہنا ہے کہ یہ میرے شائقین کی بدولت ممکن ہوا ہے جنہوں نے ہمیشہ میری پرفارمنس کو پسند کیا ہیعروہ حسین کی عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی دونوں فلمیں نامعلوم افرادٹو اور پنجاب نہیں جانگی عوام میں مقبول ہوگئیں، تاہم پنجاب نہیں جانگی میں ان کے کردار دردانہ ایک مکالمہ کی بنیاد پر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے اور اس سے متعلق مختلف وائرل مزاحیہ  پوسٹ سوشل میڈیا پر گرد کررہی ہیں۔اس حوالے سے عروہ حسین کا  کہنا ہے کہ میرے کردار کے مکالمہ کو جو شہرت ملی ہے وہ شاید ہی اب تک پاکستانی فلموں

...تفصیل

بینظیر بھٹو قتل کیس؛ پولیس افسران کی سزائیں معطل

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پولیس افسران کی اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئیان کی سزاں کو معطل کردیا ہے ۔جسٹس طارق عباسی اور جسٹس حبیب اللہ عامر پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سزا یافتہ پولیس افسران سابق سی پی اوسعود عزیز اور سابق ایس پی خرم شہزاد  کی اپیلوں پر سماعت کی، سابق پولیس افسران  کا موقف تھا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ان کی طرف سے پیش کیے گئے شواہد کو نظر انداز کیا، عدالت کی جانب سے سنائی گئی

...تفصیل

تاش کے ہزاروں پتوں سے بنے گلدان اورمرتبان

چین کے روایتی گلدان اور مرتبان ہزاروں سال سے دنیا بھر میں مقبول ہیں لیکن اب ایک فن کار نے تاش کے پتوں سے خوبصورت روایتی گلدان تیار کئے ہیں جسے دیکھ کر عقل حیران رہ جاتی ہے۔65سالہ زینگ کیہوا ضرورت کے تحت تاش کے پتوں کو موڑتے ہیں اور انہیں ایک صورت دے کر دیدہ زیب گلدان بناتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان پر روایتی دیدہ زیب کشیدہ کاری اور ڈیزائن بھی پلاسٹک کے پتوں سے بنائی جاتی ہے۔ یہ گلدان اور مرتبان اتنے حقیقی لگتے ہیں کہ لوگ اس بات کا یقین ہی نہیں کر پاتے۔زینگ پہلے معمار تھے اور عمارت سازی کا کام

...تفصیل

بچوں کیساتھ ساتھ بڑھنے والے کپڑے تیار

والدین بچوں کے لیے ہر چند ماہ بعد کپڑوں کے بارے میں فکرمند رہتے ہیں۔ ایک جانب تو اس میں وقت ضائع ہوتا ہے تو دوسری جانب مہنگے کپڑے خریدنے میں مشکل پیش آتی ہے۔چھوٹے بچوں کے کپڑے دو مرتبہ دھلنے کے بعد انہیں نہیں آتے کیونکہ چھوٹے بچے بہت تیزی سے بڑھتے ہیں لیکن اب پیٹٹ پلی نامی ایک کمپنی نے ایسا اسمارٹ لباس بنایا ہے جسے ایک مرتبہ خریدنے کے بعد دو سال تک بچوں کے لیے دوسرا لباس خریدنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔پیٹٹ پلی کے مطابق پیدائش کے دو سال تک بچے سات مرتبہ جسامت بڑھاتے ہیں اور ان کے لیے سات مرتبہ کپڑے

...تفصیل

کیا آپ جانتے ہیں نزلے اورزکام میں کیا فرق ہے؟

اور زکام وہ بیماریاں ہیں جن میں ہر دوسرا انسان آئے روز مبتلا نظر آتا ہے جب کہ یہ بیماری وائرس سے پھیلتی ہیں اور ایک انسان سے دوسرے انسان تک بہ آسانی منتقل ہوجاتی ہیں۔نزلہ اور زکام عموما سردیوں کی بیماری ہے ، ٹھنڈے مقامات پررہنے والے افراد کے علاوہ وہ لوگ جن کا مدافعتی نظام قدرتی طور پرتھوڑا کمزورہوتا ہے جلد اس بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں،تاہم نزلے اور زکام میں مبتلا کسی بھی شخص سے اگر اس کی خیریت دریافت کی جائیتو وہ کہے گا کہ نزلہ اورزکام ہوا ہے جب کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ عام طور پرایک سمجھے جانے

...تفصیل