Get Adobe Flash player

پنجاب نہیں جاں گیاورنامعلوم افراد 2نے پاکستانی سینما کی تاریخ بدل دی

عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی فلم پنجاب نہیں جاں گی اور نامعلوم افراد2 نے ریکارڈ توڑ بزنس کرکے پاکستانی سینما میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔عید الاضحی کے موقعے پر ریلیز ہونے والی دونوں پاکستانی فلموں پنجاب نہیں جاں گی اور نامعلوم افراد 2 پاکستان سمیت دنیا بھر میں اب تک مشترکہ طور پر تقریبا 50 کروڑ روپے کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں، یہ بزنس دونوں فلموں نے ریلیز کے صرف 12 دنوں میں کیا ہے جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔