Get Adobe Flash player

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا اسلام ممالک کی اتحادی فوج کا سربراہ بننا خوش آئند ،پرویز حیدر

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کونسل کے ممبر اور ممتا زسیاسی وسماجی شخصیت ملک پرویز حیدر نے کہا کہ پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا اسلام ممالک کی اتحادی فوج کا سربراہ بننا خوش آئند اور پاکستان کے لئے کسی بھی اعزاز سے کم نہیں ہے انہوں نے اپنے دور میں جس طرح سے پاکستان میں دہشتگردی پر قابو پایا اس کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی یہی وجہ ہے کہ ان کی صلاحیتوں کی متعرف پوری دنیا ہے  اور ان کو پوری دنیا میں صف اول کا سپہ سالار ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے انکی کاوشوں اور تجربے سے پوری دنیا کے اسلامی ممالک نہ صرف مستفید ہوسکیں گئے بلکہ مسلم ممالک میں جاری حالیہ دہشتگری کی لہر پر قابو بھی پایا جاسکے گا ۔