Get Adobe Flash player

کینٹ کے مختلف علا قو ں سے417غیرقا نو نی اور بل کی عدم ادا ئیگی پر پا نی کے کنکشن منقطع

کنٹو نمنٹ بو ر ڈ کے و ا ٹر ریکو ر ی سیل نے کینٹ کے مختلف علا قو ں سے 417غیرقا نو نی اور بل کی عدم ادا ئیگی پر پا نی کے کنکشن منقطع تر جما ن کینٹ بورڈ قیصر محمو د کے مطا بق کینٹ بو رڈ کے وا ٹر ریکو ری سیل نے کینٹ کے مختلف علا قو ں احمد آبا د،نصیر آبا د، آلہ آبا د گو لمنڈی ، ما ربل فیکٹری ، ڈھو ک بنا رس ، قا ئد اعظم کا لونی علا مہ اقبا ل کا لو نی ، صدر ، ٹینچ بھا ٹہ اور پشا ور رو ڈ کے علا قو ں میں غیر قا نو نی طو ر پر لگا ئے گئے 417پا نی کے کنکشن قا نو نی کاروا ئی کر تے ہو ئے کا ٹ دیئے گئے جبکہ گز شتہ دوہفتہ کے دورا ن کینٹ بو رڈ کو واٹر ریکو ری کی مد میں 49,32,321  روپے ریکو ری حا صل ہوئی راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزات کے خلاف گرینڈ آپریشن 13ٹرک ساما ن اور 10گا ڑیا ں ضبط تفصیلا ت کے مطا بق کینٹ بو رڈ راولپنڈی کا شعبہ انفورسمنٹ کی تجا وزا ت کے خلاف گرینڈ آپریشن جو کہ کینٹ کے مختلف علا قو ں ٹینچ بھا ٹہ ، 22نمبر ، بکرا منڈی ،  احمد آبا د ، صدر ، گوا لمنڈی ، نصیر آبا د ، آلہ آبا د اور مصریا ل کے علا قو ں سے 13ٹرک سا ما ن ضبط جن میں 120ریڑھیا ں ، کا ئو نٹر ، ٹیبل اور لو ہے کے جنگلے شا مل ہیںدوسری جا نب ورکشا پ سے با ہر غیر قا نو نی طو ر پر کھڑی 10گاڑیا ں بھی کنٹو نمنٹ بو رڈ کے عملہ نے اپنے قبضہ میں لی ۔