Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

بزنس

IMAGE سونا550روپے تولہ کمی سے52050پر آگیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت21 ڈالر کی کمی سے 1294ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بھی بالترتیب550 روپے اور471 روپے کی کمی واقع ہوئی۔جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر52050 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر44614 روپے ہوگئی اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت10 روپے کی کمی سے750 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت8.57 روپے کی کمی سے 642.85 روپے ہوگئی۔ تفصیل

محکمہ ریلوے نے ڈپلیکیٹ ٹکٹ کا اجرا ء کر دیا

وزیر ریلوے سعدرفیق کا کہنا ہے کہ محکمہ ریلوے نے ڈپلیکیٹ ٹکٹ کا اجرا کردیا ہے جس کے تحت صرف 10 فیصد جرمانے پر مسافر و ڈپلییٹ ٹٹ جاری ر دیا جائے گا۔وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے ہا ہے ہ مسافر اپنا ٹٹ گم ہونے یا گھر بھول ر آنے ی صورت میں ریلوے کی ہیلپ لائن 9117 پر اپنا شناختی ارڈ نمبر بھیجے گا جس پر ریلوے ہیلپ لائن سے ایک ایس ایم ایس اس کے نمبر پر بھیجا جائے گا۔ مسافر ایس ایم ایس و دھا ر اپنی سیٹ پر بیٹھ سے گا تاہم اسے نڈٹر گارڈ سے رابطہ رنا ہوگا جو اپنے موبائل سے اس امر ی تصدیق رے گا ہ اس ٹٹ ا پہلے

...تفصیل

سندھ حکومت نے پنجاب کیلئے مشکلات کھڑی کردیں

حکومت سندھ نے سمندری راستے سری لنکا، ایسٹ افریقہ اور متحدہ عرب امارات کو گندم ایکسپورٹ کیلیے دی جانے والی سبسڈی ریبیٹ میں 50 ڈالر اضافہ کرنے کیلیے سنجیدہ مشاورت شروع کردی ہے۔محکمہ خوراک پنجاب نے 120 ڈالر فی ٹن ریبیٹ پر افغانستان کیلیے زمینی راستے سے 5 لاکھ ٹن گندم ایکسپورٹ دوبارہ شروع کرنے کیلیے پہلے ہی وفاق کو سمری ارسال کر رکھی ہے لیکن سندھ کی جانب سے سمندری راستے کیلیے 170 ڈالر کی ریبیٹ کے ممکنہ اعلان سے پنجاب کو بھی ریبیٹ بڑھانا ہو گی اور ایسے میں وفاق 70 ڈالر ریبیٹ کا بوجھ اٹھائے گا جبکہ

...تفصیل

اوجی ڈی سی ایل نے رگز خرید لیں، آپریٹر بھرتی نہ کیے

اوجی ڈی سی ایل کی جانب سے چینی کمپنی سے خریدی گئی 2 رگز کو خریداری کے بعدبھی تربیت یافتہ عملے کی عدم موجودگی کے باعث قابل استعمال نہ بنانے سے قومی خزانے کو 40 کروڑ روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق اوجی ڈی سی ایل کی انتظامیہ نے چینی کمپنی آر جی پیٹرو مشینری کمپنی لمٹیڈ چائنا سے 14 ملین ڈالر فی کس کی دو رگز خریدیں۔ دستاویز کے مطابق آرجی پیٹرومشینری کمپنی لمٹیڈ چائنا نے او جی ڈی سی ایل کو رگز فروخت کرتے وقت اس بات پر اتفاق کیا تھا کہ اس کے ملازمین ایک سال تک ان رگز کو چلائیں

...تفصیل

فارن انویسٹمنٹ کا 16.40کروڑ ڈالر منافع بیرون ملک منتقل

پاکستان میں کی جانے والی غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ منافع کی بیرون ملک منتقلی نئے مالی سال کے آغاز پر تیز ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2017کے مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ 16کروڑ 40لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا۔ گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے کے دوران منافع کی منتقلی 14کروڑ 58لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس لحاظ سے سال بہ سال منافع کی منتقلی ایک کروڑ 81لاکھ ڈالر تک زائد رہی۔اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2017کے دوران پاکستان میں 22کروڑ

...تفصیل

ایل این جی ٹرمینل کا افتتاح،ٹھیکہ شفافیت سے دیا گیا،شاہد خاقان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ این ایل جی ٹرمینل پاکستان کا گیس سپلائی کا بڑا ذریعہ ہے' ایل این جی پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے میں معاون ثابت ہوگا' ایل این جی کا ٹھیکہ شفافیت سے دیا گیا ہے' ٹھیکے کے بعد 14ماہ کے اندر ایل این جی پر کام شروع کردیا گیا' توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے یہ ایک بڑا قدم ہے' ایل این جی پاکستان لانے کی ماضی کی کوششیں ناکام رہیں۔ اتوار کو پورٹ قاسم پر ایل این جی ٹرمینل کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایل این جی پاکستان لانے

...تفصیل

صوبوں کا وفاقی فرٹیلائزر سبسڈی اسکیم کا حصہ بننے سے انکار

صوبوں نے وفاقی حکومت کی جانب سے کاشتکاروں کے لیے متعارف کروائی جانے والی فرٹیلائزر سبسڈی اسکیم کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔دستیاب دستاویز کے مطابق یہ انکشاف کاشتکاروں کے لیے فرٹیلائزر سبسڈی اسکیم 2017-18پر عملدرآمد کے لیے گزشتہ ہفتے وفاقی سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی زیر صدارت ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ اجلاس کے منٹس آف میٹنگ کی ایکسپریس کو دستیاب کاپی کے مطابق اجلاس میں فرٹیلائزر سبسڈی اسکیم کے سب سے بڑے شراکت دار صوبے پنجاب کے نمائندے نے سوال اٹھاتے ہوئے موقف

...تفصیل