Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

سپورٹس

IMAGE نجم سیٹھی کو تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی
نجم سیٹھی کو اننگز جاری رکھنے کیلیے تاحال حکومتی سپورٹ نہیں مل سکی۔عمران خان اور نجم سیٹھی کے تعلقات کافی عرصے سے کشیدہ ہیں، عام انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد عام تاثر یہی ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،ان کے قریبی ذرائع کہتے ہیں کہ تاحال کسی حکومتی شخصیت نے رابطہ کر کے یہ نہیں کہا کہ کام جاری رکھیں، اگر صورتحال برقرار رہی تو غیریقینی کے اس ماحول میں استعفی ہی ان کی ترجیح ہوگی۔گزشتہ دنوں بھی انھوں نے اس آپشن پر غور... تفصیل

قومی ہاکی ٹیم کو ایشین گیمز میں ٹائنل کادفاع کرنا ہوگا،ریاض پیرزادہ

بین الصوبائی رابطے کے وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیر زادہ نے کو اسلام آباد میں ایشین گیمز کے لئے لگائے گئے مختلف کھیلوں کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا، اس موقع پر نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بات چیت کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم سے ایشین گیمز میں قوم کو بہت زیادہ توقعات وابستہ ہیں، کھلاڑیوں کو محنت اور لگن سے نہ صر ف ایشین گیمز میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا ہوگا بلکہ قوم کو اولمپک گیمز میں رسائی کی خوش خبری بھی دینا ہوگی، انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں پر زور دیا کہ تربیتی

...تفصیل

نیوزی لینڈ کیخلاف پی سی بی کا ہوم سیریز کے شیڈول کااعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔پی سی بی اعلامیہ کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف متحدہ عرب امارات میں شیڈول ہوم سیریزپانچ نومبر سے انیس دسمبر تک کھیلی جائے گی۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم سیریز کا آغاز 5نومبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ سے کریگی جو کہ شارجہ میں کھیلا جائیگا۔ سیریز میں تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور واحد ٹی ٹوئنٹی کھیلا جائے گا۔ پہلا ٹیسٹ گیارہ سے پندرہ نومبرتک ابوظہبی میں ہوگا۔ دوسرا انیس

...تفصیل

عرفان کو ہر قیمت پر ورلڈ کپ میں شامل کرانے کی کوششیں

پاکستان کرکٹ بورڈ فاسٹ بولر محمدعرفان کی عالمی کپ میں شرکت کویقینی بنانا چاہتا ہے۔ این سی اے کے ہیڈکوچ محمداکرم کا کہنا ہے کہ عرفان کی ریکوری حوصلہ افزا ہے،لیکن اسے کھلانے میں جلدبازی نہیں کی جائے گی۔ سات فٹ طویل قامت فاسٹ بولر محمدعرفان کولہے کے فریکچر کی وجہ سے جنوری سے پاکستان کی نمائندگی نہیں کررہے ہیں۔عرفان نیشنل اکیڈمی میں پی سی بی کے میڈیکل اسٹاف کے زیرعلاج ہیں۔ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ محمداکرم جوپہلے قومی ٹیم کے بولنگ کوچ تھے، انہوں نے کہاکہ محمدعرفان کی ریکوری کافی حوصلہ افزا ہے اور ڈاکٹرز

...تفصیل