Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

انٹرنیشنل

IMAGE مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید2کشمیری شہید
سری نگر: مقبوضہ بھارتی فوج نے تازہ کارروائی کرتے ہوئے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو موت کی وادی میں دھکیل دیا۔ بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا کے علاقے رفیع آباد میں تازہ کارروائی کرتے ہوئے ایک کشمیری کو شہید کردیا، علاقے میں صرف 3 روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز... تفصیل

فیس بک نے نفرت انگیز مواد پر مبنی اکائونٹس بند کرنا شروع کر دیئے

سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے روزانہ کی بنیاد پر نفرت انگیز خیالات کی تشہیر کرنے والے 10 لاکھ سے زائد اکاؤنٹ بند کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ فیس بک کے چیف سیکورٹی افسر کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ سپیم ، فراڈ ، جعلی اور دیگر نفرت انگیز اکاؤنٹس روکنے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ فیس بک صارفین کی تعداد دو ارب سے تجاوز کر چکی ہے جس میں فراڈیوں نے بھی ہزاروں کی تعداد میں جعلی اکاؤنٹس بنا رکھے ہیں۔کمپنی ان سب منفی کرداروں کی نشاندہی اور بندش میں مشکل کا شکار ہے کیونکہ غلطی سے کئی ایسے

...تفصیل

بھارتی فوج کی ہٹ دھرمی،3کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران 3نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس منیر خان نے سرینگر میں صحافیوں کو بتایا کہ پلوامہ کے پولیس لائنز علاقے سے 3جھلسی ہوئی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ ہفتہ کو اسی علاقے میں ایک حملے میں 4 بھارتی فوجی اور 4 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ نامعلوم حملہ آوروں نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پر حملہ کردیا تھا جہاں سینکڑوں پولیس اہلکار اور بھارتی فوجی موجود ہوتے ہیں۔ پولیس حکام کا

...تفصیل

طوفان کا خطرہ ٹرمپ اہلِ خانہ کیساتھ وائٹ ہائوس سے کیمپ ڈیوڈ منتقل

خلیج میکسیکو میں بننے و الے خوفناک طوفان ہاروے کے ٹیکساس سے ٹکرانے سے قبل امریکی صدرٹرمپ بھی اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ وائٹ ہائوس سے کیمپ ڈیوڈ منتقل ہو گئے ہیں۔ٹرمپ وائٹ ہائوس کے لان میں موجود مرین وَن ہیلی کاپٹر میں سوار ہوئے تو ان کے ہمراہ اہلیہ ملینیئا ٹرمپ ،بیٹابیرن ٹرمپ ، بیٹی ایوانکا اور ان کے بچے ، شوہر تمام ہی کیمپ ڈیوڈ کی جانب روانہ ہو ئے ۔واضح رہے کہ گزشتہ بارہ سالوں میں آنیوالے تما م طوفانوں کی نسبت ہاروے طوفان شدید نوعیت کا ہے جسے چوتھے درجے کا طوفان قرار دیا گیا

 

 

افغان فوجی امریکی ہتھیار طالبان کو فروخت کر دیتے ہیں, ہیلی کاپٹر بھی بیچا گیا: رپورٹ

نجی خبررساں ادارینے دعوی کیا ہے کہ طالبان کی جانب سے امریکی ہتھیار حاصل کرنے کے صرف چند ایک ہی طریقے ہیں ،ایک طریقہ تو یہ ہے کہ طالبان جنگجو بعض اوقات افغان پولیس اور فوجی اہلکاروں کے خلاف حملوں میں کامیابی کے وقت ہتھیار چھین لیتے ہیں لیکن ایک طریقہ یہ بھی ہے جو بقول امریکی اور افغان حکام کے سامنے آیا ، وہ یہ کہ طالبان افغان سیکیورٹی فورسز کے بدعنوان عناصر سے ہتھیار خرید لیتے ہیں۔ افغان آرمی کے کرنل جنہوں نے اپنا نام احمد زئی ظاہر کیا ، انکا کہنا ہے کہ مختلف چیک پوسٹوں پر تعینات افغان فوجیوں نے

...تفصیل

بھارت میں انتہا پسند ہندوں نے گائے لے جانے والے دو مسلمانوں کو قتل کردیا

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتہا پسند ہندوں نے گائے لے جانے والے دو مسلمانوں کو تشدد کرکے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع جلپائی گوری میں انتہا پسند ہندوں نے ایک وین کو روکا جس میں 7 گائیں موجود تھیں ۔ حملہ آوروں نے تشدد کرکے وین میں سوار دونوں افراد کو قتل کردیا جن کی شناخت 19 سالہ انور حسین اور 19 سالہ حافظ شیخ کے نام سے ہوئی۔پولیس کے مطابق دونوں نوجوان مویشی تاجر تھے۔ پولیس نے نوجوانوں کا پوسٹ مارٹم کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جب کہ تاحال قتل میں ملوث کسی مجرم کو

...تفصیل

داعش سے موازنہ کرنے پر ہنگری نے ہالینڈ سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے

ہنگری نے داعش سے موازنہ کرنے پر ہالینڈ سے اپنے سفیر کو واپس بلا کر تمام سفارتی رابطے ختم کردیے جس کے نتیجے میں یورپی یونین میں بحران پیدا ہوگیا ہے۔غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق ہنگری نے اپنی سرکاری پالیسیوں پر تنقید کرنے اور داعش سے موازنہ کرنے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ہالینڈ سے سفارتی تعلقات منقطع کرکے ہیگ سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا۔ہنگری میں ہالینڈ کے سفیر گاجس شیلٹیما نے جمعرات کو دیے گئے انٹرویو میں یورپی یونین کے مہاجرین کو بسانے کے منصوبے پر عمل درآمد نہ کرنے پر ہنگری کی حکومت کو تنقید

...تفصیل