Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

انٹرنیشنل

IMAGE امریکا کا شمالی کوریا کے ساتھ لین دین کرنے والے ممالک پر بھی پابندی کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا سے لین دین کرنے والے ممالک پر بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کی وجہ سے اس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے صدارتی حکم نامے کے ذریعے امریکی محکمہ خزانہ کو ہدایات کی ہیں کہ وہ ان ممالک، کمپنیوں اور مالیاتی اداروں پر بھی پابندیاں عائد کرے جو... تفصیل

فواد خان دنیا کی پرکشش شخصیات کی فہرست میں شامل

پاکستان کے پرکشش اور باصلاحیت اداکار فواد خان کو دنیا کی 100 پرکشش شخصیات میں شامل کیا گیا ہے۔کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان نے اپنی اداکاری اور پرکشش شخصیت کے باعث پاکستان اور بھارت میں تو لوگوں کو اپنا دیوانہ بنایا ہی ہے تاہم اب ان کی خوبصورتی کے چرچے دنیا بھر میں مشہور ہوچکے ہیں، ٹی سی کینڈلر(دی انڈیپنڈنٹ کرٹکس) کی جانب سے 2017 کے سب سے زیادہ پر کشش اور خوبصورت چہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں فواد خان کا نام بھی شامل ہے، ٹی سی کینڈلر ہر سال دنیا

...تفصیل

تھائی لینڈ کے 58سالہ شخص کی 120بیویاں

تھائی لینڈ میں ایک سے زائد شادیاں کرنا غیرقانونی ہے لیکن اس کے باوجود ایک تعمیراتی ٹھیکیدار نے نہ صرف 120 شادیاں کی ہیں بلکہ ان کے 28 بچے بھی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تمام بیویاں اس بات سے واقف ہیں اور خوش و مطمئن ہیں۔تامبون پرسرت بینکاک سے 90 کلومیٹر دور ضلع فرومنی میں اپنے علاقے کے سربراہ ہیں اور اب صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ مجموعی طور پر 100 سے زائد خواتین سے شادیاں کرچکے ہیں۔ 58 سالہ تامبون پرسرت ایک کامیاب بلڈر ہیں اور انہوں نے میڈیا نمائندوں کو اپنے گھر

...تفصیل

یہ مصنوعی کھال محسوس بھی کرسکتی ہے

انسان کیلئے کسی بھی چیز کو چھو کر اس کی سختی، نرمی، درجہ حرارت اور دوسری ظاہری خصوصیات کے بارے میں محسوس کرنا معمول کی بات ہے لیکن یہ پہلا موقعہ ہے جب سائنسدانوں نے برقی آلات سے لیس ایک ایسی مصنوعی کھال تیار کرلی ہے جو مستقبل میں روبوٹس کو بھی انسان کی مانند چھو کر محسوس کرنے کے قابل بناسکے گی۔تحقیقی مجلے سائنس ایڈوانسز میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ہیوسٹن میں اسسٹنٹ پروفیسر کنجیانگ یو اور ان کے ساتھیوں نے کی تیار کردہ یہ کھال خاص قسم کی سلیکان پولیمر (پی ڈی ایم ایس)اور نینومیٹر

...تفصیل

کم کیلوریز، طویل زندگی کی ضمانت

ایک اہم تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کم کیلوریز والی غذا طویل العمری میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس سے قبل 1935 میں بعض ماہرین نے کچھ ممالیوں پر تحقیق کے بعد نتیجہ اخذ کیا تھا کہ کم کیلوری والی غذا کھانے سے زندگی بڑھتی ہے۔اب فلاڈلفیا کی ٹیمپل یونیورسٹی میں واقع لیوس کیٹز اسکول آف میڈیسن (ایل کے ایس او ایم)کے ماہرین نے وہ طریقہ کار دریافت کیا ہے جس کے تحت بیان کیا جاسکتا ہے کہ آخر کم کیلیوریز کس طرح زندگی بڑھاتی ہے۔اس قدرتی مکینزم کا نام میتھائلیشن ڈرفٹ رکھا گیا ہے جسے ایل کے ایس او ایم  کے ماہر

...تفصیل

بل گیٹس نے اگلے 10سال میں صحت کے بڑے خطرات سے آگاہ کردیا

بل اور میلنڈا گیٹس فانڈیشن نے اپنی پہلی سالانہ گول کیپر رپورٹ پیش کرتیہوئے عالمی صحت سے وابستہ چیلنج اور کچھ کامیابیاں بھی بیان کی ہیں۔ اس رپورٹ کیتحت بل گیٹس نے اگلیعشرے میں صحت کیعالمی مسائل پر بھی بحث کی ہے۔بل اور میلنڈا گیٹس فانڈیشن کے مطابق بچوں کی اموات اور ایچ آئی وی انفیکشنز میں خاطرخواہ کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ خاندانی منصوبہ بندی اور خواتین کے لیے برابری کے حقوق کی کوششیں جاری ہیں۔رپورٹ کیمطابق دائمی امراض اور انفیکشن سے پھیلنے والی بیماریاں عالمی آبادی کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ ہوں

...تفصیل

بھارت نے روہنگیا پناہ گزینوں کو پاکستانی ایجنسی اور داعش کا ایجنٹ قرار دے دیا

بھارت نے اپنے ہاں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کو بے دخل کرنے کے لیے انہیں پاکستانی ایجنسی اور شدت پسند تنظیم داعش کا ایجنٹ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی سرکار نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں روہنگیا مسلمانوں کو ملک کی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا۔ روہنگیا مسلمانوں کی بھارت سے بے دخلی کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں دو روہنگیا تارک وطن کی دائر کردہ درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزاروں نے بھارت سے اپنی دخلی کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا۔بھارت کی مرکزی

...تفصیل