Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

نیشنل

IMAGE ریاستی جبر چھپانے کیلئے صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی نہیں دی جارہی، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھات ریاستی جبر چھپانے کے لیے صحافیوں کو کشمیر میں نہیں جانے دے رہا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ تیز کردیا ہے اور صرف ایک ماہ کے دوران بھارتی جارحیت کی وجہ سے 30شہری شہید ہوچکے ہیں، 300 سے زائد زخمی اور اس دوران 169  کو حراست میں لیا گیا جب کہ 46 مکانات کو مسمار کردیا گیا، اب بھارت اپنا ریاستی جبر ... تفصیل

کراچی ،رزاق آباد میں پولیس مقابلہ ،9دہشتگرد مارے گئے،بھاری اسلحہ برآمد

نیشنل ہائی وے کے قریب پولیس آپریشن کے دوران جھڑپ کے نتیجے میں 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی کراچی ملیر را انوار کے مطابق نیشل ہائی وے پر محمد میاں خان گوٹھ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا، کارروائی میں 200 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ پولیس کو دیکھ کر دہشتگردوں نے فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ کردیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 2  کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔را انوار کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے قبضے سے گزشتہ دنوں قائد آباد میں

...تفصیل

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی تسلط کیخلاف آج یوم سیاہ ،لندن میں اظہار یکجہتی کیلئے ملین مارچ،بلاول پر شر پسندوں کا ٹماٹر اور انڈوں سے حملہ

لندن میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ملین مارچ کیا جس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  آصفہ بھٹوزر داری بھی شریک ہوئے جبکہ مقررین نے کشمیریو ں کے حق خود ارادیت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی حکومت اس سلسلے میں کر دار ادا کرے ۔ چند شر پسندوں نے بلاول کی تقریر سے پہلے انڈے ، ٹماٹر ، پتھر اور بوتلیں پھینکیں۔لندن میں پاکستانیوں نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ملین مارچ کیا جس میں پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری اور آصفہ بھٹو زر داری  کے علاوہ برطانوی

...تفصیل