Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

نیشنل

IMAGE آرمی چیف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی خبر ایجنسی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماں نے سعودی عرب اور پاکستان کے باہمی تعلقات خصوصا فوجی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات میں دیگر اعلی حکام نے بھی شرکت کی اور باہمی دلچسپی کے... تفصیل

سوئٹزرلینڈ میں پاکستان مخالف سرگرمیوں پر سوئس سفیر کی دفترخارجہ طلبی

پاکستان نے سوئٹزلینڈ سیآزاد بلوچستان سے متعلق تشہیری مہم روکنیاورکالعدم بی ایل اے کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا۔دفترخارجہ نے سوئٹزر لینڈ کے پاکستان میں نامزد سفیر تھامس کولی کو طلب کرکے جنیوا میں ہونے والی پاکستان مخالف اشتہاری مہم پر شدید احتجاج کیا ہے۔ دفترخارجہ  نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سوئٹزرلینڈ کی سرزمین کااستعمال عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔ سوئٹزر لینڈ کسی خود مختار ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دے۔دوسری جانب اقوام متحدہ جنیوا میں پاکستان کے مستقل مندوب فرخ عامل

...تفصیل

بیرونی سازشی عناصر پاکستان کے معاشی استحکام سے گھبراتے ہیں، وزیرداخلہ

وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ملکی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جب کہ بعض بیرونی سازشی عناصر پاکستان کے معاشی استحکام سے گھبرا رہے ہیں۔وزیرداخلہ احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی جوائنت ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ اور سیکیورٹی حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ جغرافیائی اور اقتصادی حقیقت ہے جس سے پورے خطے میں تبدیلی آئے گی اور منصوبے سے حاصل ہونے والے

...تفصیل

کابل حملے میں سے متعلق وزیراعظم کے بیان کی خبر درست نہیں، ترجمان

ترجمان وزیراعظم نے کہا ہے کہ کابل حملے میں پاکستانی کے ملوث ہونے سے متعلق وزیراعظم سے منسوب خبر درست نہیں ہے۔ترجمان وزیراعظم نے تردیدی بیان میں کہا ہے کہ پرنٹ میڈیا میں کابل حملے میں کسی پاکستانی کے ملوث ہونے سے متعلق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بیان غلط چھاپہ گیا۔انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعظم نے اس حوالے سے کسی صحافی کو کوئی بیان نہیں دیااور اخبارات میں چھپنے والی خبر درست نہیں ہے،مذکورہ خبر میں وزیراعظم سے منسوب بیان کسی صورت قابل قبول نہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم ہمیشہ کہتے رہے ہیں

...تفصیل

تحریک انصاف نے این اے 120کا نتیجہ روکنے کی درخواست دائرکردی

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں  این اے 120 میں ضمنی انتخاب چیلنج کرتے ہوئے نتیجہ روکنے کی درخواست دائر کردی۔این اے 120 میں ضمنی الیکشن میں شکست سے دوچار ہونے والی تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے حتمی نتیجے اور نوٹی فکیشن روکنے کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ہے۔ صوبائی الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں انتخابی نتائج روکنے کی اپیل کی گئی ہے۔درخواست دائر کرنے کے بعد یاسمین راشد نے کہا کہ حلقے میں ایک ارب کے ترقیاتی کام کروائے گئے جو کہ انتخابات سے قبل دھاندلی تھی، انتخابی

...تفصیل

توانائی کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی متعارت کروا رہے ہیں،سرتاج عزیز

ڈپٹی چئیرمین منصوبہ بندی کمیشن سرتاج عزیز کا کہناہے کہ حکومت ملک میں توانائی کے شعبے میں خود کفالت اور درپیش چیلنجز سے عہدہ برآں ہونے کے لئے مثر اقدامات کررہے ہیں۔اسلام آباد میں ڈپٹی چئیرمین منصوبہ بندی کمیشن سرتاج عزیز سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر اور توانائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان مربوط توانائی کے لئے تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر ڈپٹی چئیرمین منصوبہ بندی کمیشن سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ حکومت ملک میں توانائی کے

...تفصیل

وزیراعلی سندھ نے عائشہ باوانی کالج کھولنے کا حکم دے دیا

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے عائشہ باوانی کالج کو فوری کھولنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی صورت بچوں کی تعلیم کا نقصان نہیں ہونا چاہئے۔کراچی کی مقامی عدالت نے عائشہ باوانی کالج کی ملکیت کا فیصلہ باوانی خاندان کے حق میں سنایا تھا اور عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے پولیس نے کالج کو تالے لگا دیئے تھے جس پر محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا اور اپنا مقف پیش کیا۔ 2 روز قبل سندھ ہائی کورٹ نے ماتحت عدالت کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کالج کو فوری کھولنے کا حکم جاری کیا تھا

...تفصیل