Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

نیشنل

IMAGE الیکشن کمیشن،عمران خان کو 14ستمبر کیلئے اظہار وجوہ کا نو ٹس
الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر عمران خان کو 14 ستمبر کیلئے اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیاہے جبکہ عمران خان نے توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی فل بینچ کے سامنے دلائل دیتے ہوئے عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ فیصلے کی نقول تاخیر سے موصول... تفصیل

الیکشن کمیشن،عمران خان کو 14ستمبر کیلئے اظہار وجوہ کا نو ٹس

الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر عمران خان کو 14 ستمبر کیلئے اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیاہے جبکہ عمران خان نے توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی فل بینچ کے سامنے دلائل دیتے ہوئے عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ فیصلے کی نقول تاخیر سے موصول ہوئیں ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق

...تفصیل

وفاقی حکومت کا عیدالاضحی پر4چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر یکم ستمبر سے 4 ستمبر تک چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عید قربان پر یکم ستمبر سے 4 ستمبر تک تعطیلات ہوں گی۔واضح رہے کہ پاکستان میں عیدالاضحی 2 ستمبر بروز ہفتہ ہو گی۔

 

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر خارجہ خواجہ آصف بھی موجود تھے، ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس سے قبل وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کے پہلے سرکاری دورے پر جدہ پہنچے جہاں ان کا ڈپٹی گورنر مکہ عبداللہ بن بندر نے استقبال کیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان

...تفصیل

نواز شریف کی نااہلی کے بعد (ن)لیگ کے نئے صدر کا انتخاب 7ستمبر کو ہو گا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نئے صدر کے انتخاب کے لئے پارٹی الیکشن کا انعقاد 7 ستمبر کو ہو گا۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائم مقام صدر سردار یعقوب خان ناصر نے الیکشن کمیشن کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں بتایا گیا ہے کہ نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارٹی الیکشن 7 ستمبر کو ہو گا۔ اس سلسلے میں سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال کو چیئرمین الیکشن کمیشن مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر ارکان میں بابو سرفراز جتوئی، علی افضل جدون اور نجمہ حمید شامل ہیں۔واضح رہے کہ

...تفصیل

کراچی سے اغواء ہونے والا پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی کا بیٹا بازیاب

پولیس نے نادرن بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی اور صوبائی وزیر برائے کچی آبادی مرتضی بلوچ کے مغوی بیٹے کو بازیاب کرا لیا جب کہ مقابلے کے دوران 5 ڈاکو بھی ہلاک ہو گئے۔ایس ایس پی ملیر را انوار کے مطابق نادرن بائی پاس پر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضی بلوچ کے بیٹے حیات بلوچ کو بازیاب کرا لیا جب کہ کارروائی کے دوران مقابلے میں 5 اغوا کاروں کو بھی ہلاک کیا گیا۔دوسری جانب وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے بتایا کہ ملزمان نے حیات بلوچ کی

...تفصیل

محکمہ اوقاف سندھ: مزارات پر خادمین کی بھرتی کے نام پر کروڑوں کی خوردبرد کا انکشاف

محکمہ اوقاف سندھ کے زیرانتظام مزارات پر جعلی خادمین بھرتی کرنے کا نیا سکینڈل سامنے آگیا، صوفی بزرگوں کی درگاہوں پر زائرین کی خدمت کے لیے یومیہ اجرت پر مزدور بھرتی کرکے وقتی کام لیا گیا ، مگرسرکاری کا غذات میں خدام کے معاوضے کے نام پرکروڑوں روپے کی خورد برد کی گئی۔یہ انکشاف سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے زکو وعشر کے اجلاس کے دوران اس وقت ہوا جب کمیٹی کی چیئرپرسن نصرت سحر عباسی اور دیگرارکان نے بزرگان دین کے مزارات پر زائرین کی جانب سے نذرانے کے طور پر دیے جانے والے فنڈز میں خورد برد کا معاملہ

...تفصیل